Ultimate Roulette APP download link
اسلام آ??اد:
ملک می?? پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئے، جس کے بعد مجموعی تعداد 63 ہو گئی ہے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے پاکستان می?? وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 (WPV1) کے 4 نئے کیسز کی تصدیق کردی ہے، جس سے رواں سال ملک می?? رجسٹرڈ ہونے والے پولیو کے مجموعی ??یسز کی تعداد 63 ہوگئی ہے۔
حکام کے مطابق پولیو کے 4 نئے کیسز ڈی آئی خان، ٹانک، جیکب آباد اور سکھر میں سامنے آئے ہیں۔ ڈی آئی خان سے پولیو کا یہ نواں کیس ہے جب کہ ٹانک اور جیکب آباد سے تیسرا اور سکھر سے اس سال پہلا پولیو کیس ریکارڈ پر آیا ہے۔
پولیو کے مجموعی 63 کیسز می?? سے 26 کا تعلق بلوچستان، 18 کا خیبرپختونخوا، 17 کا سندھ، ایک کا پنجاب سے اور ایک اسلام آ??اد میں رپورٹ ہوا ہے۔
مضمون کا ماخذ : لاتعداد وشال پانڈا