-
صدر ډاکټر عارف علوي د پاکستان کرکټ ډلي له د سري لنکا په ضد ټيسټ ميچ كښې په كاميابۍ مبارکي وركړه
صدر ډاکټر عارف علوي د پاکستان کرکټ ډلي له د سري لنکا په ضد ټيسټ ميچ كښې په كاميابۍ مبارکي وركړه | APP Pashto service
-
صدر مملکت ډاکټر عارف علوي لېفټيننټ کرنل لئيق بېګ مرزا شهيد كورنۍ سره د ټېلي فوني تماس د لارې غمرازي وكړه
صدر مملکت ډاکټر عارف علوي لېفټيننټ کرنل لئيق بېګ مرزا شهيد كورنۍ سره د ټېلي فوني تماس د لارې غمرازي وكړه | APP Pashto service
-
د پاك پوځ ځوانان به د پنجاب په ضمني ټاكنو كښې د پولنګ په مهال امن په ځائې ساتلو ذمه واري ترسره كوي۔آئي اېس پي آر
د پاك پوځ ځوانان به د پنجاب په ضمني ټاكنو كښې د پولنګ په مهال امن په ځائې ساتلو ذمه واري ترسره كوي۔آئي اېس پي آر | APP Pashto service
-
نړيواله ورورولي دې په پرمختګ كوٶنكو هېوادونو كښې د خوراك ېپداوار زياتولو، سپلائي برقرار ساتلو٫ د غريبو كروندګرو مرسته او فوډ بېنك جوړولو لپاره هنګامي لائحه وضع كړي۔ احسن اقبال
نړيواله ورورولي دې په پرمختګ كوٶنكو هېوادونو كښې د خوراك ېپداوار زياتولو، سپلائي برقرار ساتلو٫ د غريبو كروندګرو مرسته او فوډ بېنك جوړولو لپاره هنګامي لائحه وضع كړي۔ احسن اقبال | APP Pashto service
-
ماضی کی پالیسیوں کی وجہ سے ادارے نوجوانوں میں غیر مقبول ہوگئے، جاوید لطیف
آج جو اداروں کی وکالت کرتا ہے یا اداروں پر حملہ آور ہونے والوں کو تنقید کا نشانہ بناتا ہے، رہنما ن لیگ
-
شیخوپورہ پی پی 139 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کامیاب
لیگی امیدوار 44264 ووٹ لے کر پہلے، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار 19 ہزار964 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے
-
" محمد" برطانیہ اورویلز کے مقبول ناموں میں سرفہرست
2023 میں لڑکیوں کے مقبول نام مریم ، فاطمہ اور لیلیٰ رہے
-
ملک کے نوجوانوں کو انتہا پسندی کی جانب دھکیلا جا رہا ہے، بلاول بھٹو
شہید بے نظیر نے کہا تھا خواتین جو کرنا چاہیں کرسکتی ہیں، لیاری میں خواتین کےلیے پنک فٹبال اسٹیڈیم کے افتتاح پر خطاب
-
کراچی میں پارہ مزید گر گیا، کل سے ملک بھر میں سردی بڑھنے کا امکان
صوبہ سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 دسمبر سے بارش اور برف باری کی توقع ہے
-
قوم کو مبارک ہو مہنگائی کی شرح چھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، وزیراعظم
ملک معاشی استحکام کے بعد ترقی کی جانب تیزی سے گامزن ہے، شہباز شریف
-
ہمارے مدرسوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلا جارہا ہے مگر ہم صبر سے کام لے رہے ہیں، فضل الرحمان
بیورو کریسی اور اسٹیبلشمنٹ جتنا چاہیں ہمدردی کے الفاظ استعمال کریں ہمیں ان پر کوئی اعتماد نہیں، پشاور میں تقریب سے خطاب
-
گوادر اور مکران میں بزنس اور کلچرل گالا کا انعقاد
بزنس اینڈ کلچرل گالا میں یونیورسٹی کے علاوہ مختلف تعلیمی اداروں کے طالبات نے مختلف قسم کے اسٹال لگائے
-
اسٹاک مارکیٹ کی اونچی اڑان، 100 انڈیکس نئی بلندی پر پہنچ گیا
ابتدائی طور پر مندی کے بعد بازار حصص میں 100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار کی تاریخی سطح عبور کرگیا
-
26ویں آئینی ترمیم کیس؛ ہمیں نا بتائیں کہ کیا کرنا ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس
عدالت کی آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو اعتراضات تحریری طور پر جمع کروانے کی ہدایت
-
ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 2360000 تک پہنچ گئی
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے گذشتہ ماہ 3024 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کیں
-
مریم نواز کی تسلی کے لیے بشریٰ بی بی پر کیس بنایا گیا، عمران خان کا تحریری جواب
عمران خان کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 342 کے سوالنامے کا جواب جمع کرادیا گیا
-
ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان؟
اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان
-
مریدکے میں 1500 روپے کے تنازع پر دو بھائی اغوا کے بعد قتل، واردات کس نے کی؟ ناقابل یقین انکشاف
بھائیوں کو اغوا کر کے والدین سے تاوان مانگا گیا اور تشدد کے بعد قتل کردیا گیا
-
انڈسٹریل ایریا لوڈ شیڈنگ سے پاک ہے جہاں چوری ہے صرف وہاں بجلی بند کرتے ہیں، کے الیکٹرک
2100 فیڈرز میں سے 1600 پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی، کے الیکٹرک حکام کا سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
-
توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
جج شاہ رخ ارجمند نے ملزمان پر عائد فرد جرم پڑھ کر سنائی