Jade Blackjack Entertainment Official APP
لاہور:
پنجاب وائلڈ لائف نے ڈیرہ غازی خان میں خزندوں کی غیرقانونی تجارت اور ان سے تیل نکالنے کے مکروہ دھندے میں ملوث ایک ملزم کو گر??تا?? کرکے سانپ اور صحرائی چھپکلی برآمد کر لیں۔
اسسٹنٹ ڈا??ریکٹر وائلڈ لائف سدرۃ المنتہیٰ نے اپنی ٹیم کے ہ??راہ ایک ملزم کو رنگے ہاتھوں گر??تا?? کرکے اس کے قبضے سے 12زندہ اور تین نایاب صحرائی لیزرڈ اور دو زندہ سانپ برآمد کرلیے۔
وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی پر چالان مرتب کرکے ملزم کو 12ہزار روپے جرمانہ کیا جبکہ صحرائی لیزرڈ ان کے قدرتی مسکن میں آزاد کر دیے گئے۔
اسی طرح، اسسٹنٹ ڈا??ریکٹر وائلڈ لائف فیصل آباد نمرہ رشید نے اپنی ٹیم کے ہ??راہ ضلع فیصل آباد سے جنگلی پرندوں کے 2غیر قانونی شکاری گر??تا?? کر کے انہیں 32ہزار روپے محکمانہ مع??وض?? کی مد میں جرمانہ عائد کیا اور کیس نمٹا دیے۔
مضمون کا ماخذ : جنگل کا بادشاہ