ن لیگ حکومت کیساتھ ??ذا??رات پربانی پی ٹی آئی اور وزیراعلیٰ گنڈا پور کے نکتہ نظر میں اختلاف، سابق وزیراعظم ??ذا??رات کی کامیابی کے حوالے سے خاص پرامید نہیں ہیں۔
جبکہ گنڈا پور کی نظر میں وفاقی حکومت ہفتے کو ??ذا??رات کیلیے رابطہ کرے گی۔
پی ٹی آئی ذرائع نے ایکسپریس ٹربیون کو بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ گنڈا پور کو ہفتے تک ن لیگ حکومت کے جواب کا انتظار کرنے کی ہدایت اور کہا ہے کہ اگر کوئی مثبت جواب نہ ملے تو پارٹی سول نافرمانی تحریک کے منصوبے عمل شروع کر دے ۔
ذرائع نے بتایا کہ گنڈا پور اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے مابین سانحہ کرم پر مل??قات جلد متوقع ہے جس میں سیاسی امور پر بھی بات چیت کا امکان ہے، یہ مل??قات آج متوقع ہے۔
ذرائع ن لیگ نے آج ہونے والی مجوزہ مل??قات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مل??قات ایک ر??ز بڑھائی جا سکتی ہے۔
پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا کہ اڈیالہ جیل میں مل??قات کے دوران بانی پی ٹی آئی، گنڈاپوراور دیگر پارٹی رہنماؤں نے ممکنہ ??ذا??رات اور اب تک کی پیش رفت پر غوروخوض کیا، بانی پی ٹی آئی نے ??ذا??رات کی کامیابی پر شک وشبے کا اظہار کیا جبکہ گنڈا پور پرامید دکھائی دیئے۔
بانی نے واضح کیا کہ وہ ??ذا??رات کے حق میں ہیں مگر اس کیلئے حکومت سیاسی عزم کا مظاہرہ کرے، ہفتے تک اگر حکومت پی ٹی آئی کو ??ذا??رات پر قائل کرنے کی کوشش کرتی ہے، پھر آگے بڑھیں،دوسری صورت میں سول نافرمانی کی کال دیں۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں ایسے ??ذا??رات کی ضرورت نہیں جس میں حکومت یہ تاثر دے کہ پی ٹی آئی ??ذا??رات کی بھیک مانگ رہی ہے۔